1

پرائیویٹ آپریٹرز کو 3 دن کی مہلت ،پیکج فعال کریں ورنہ حج کوٹہ ضبط

News Discuss 
پرائیویٹ حج سکیم 2027 کے تحت پرائیویٹ آپریٹرز کو 3 دن کی مہلت ،پیکج فعال کریں ورنہ حج کوٹہ ضبط ہوگا۔ وزارت مذہبی امور نے حج منظم کمپنیوں کو آخری اور حتمی مہلت دے دی ،ذرائع وزارت مذہبی امور کےمطابق 31 اگست ڈیڈ لائن مقرر کردی گئی۔ https://www.city42.tv/28-Aug-2026/213183

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story